انتقال پر ملال
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مقامی صحافی ظفر جمال کی والدہ انتقال کرگئیں ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ریلوے لائن والے میں سپردخاک کردیا گیا۔
مقامی صحافی ظفر جمال کی والدہ انتقال کرگئیں ،سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ریلوے لائن والے میں سپردخاک کردیا گیا۔