راہوالی:ذہنی معذورلڑکی سے زیادتی کی کو شش، ملزم فرار

راہوالی:ذہنی معذورلڑکی سے  زیادتی کی کو شش، ملزم فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا )ذہنی معذور 19سالہ لڑکی سے ملزم کی زیادتی کی کوشش ،راہوالی محلہ جٹانوالہ کے رہائشی عامر علی کی بہن ش بعمر 19سالہ جس کا ذہنی توازن درست نہیں۔۔۔

تین بجے گھر سے نکلی کافی دیر تک واپس نہ آئی تو تشویش لاحق ہونے پر بھائی ذیشان کے ہمراہ ڈھونڈے نکلے جب ساتھ والی گلی میں پہنچے تو خالی مکان سے رونے کی آواز آرہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں