راہوالی:قریبی رشتہ دار نے بلیک میل کرکے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی: (نمائندہ دنیا )قریبی رشتہ دار نے 19سالہ لڑکی کی موبائل میں تصویریں بنا کر بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
منڈیالہ ورائچ کے رہائشی سید مقدس کے مطابق جواد حسین قریبی عزیز ہے اور گھر میں آتا جاتا ہے ، اس نے بیٹی سے دوستی کی آڑ میں تصویرں بنالیں بعد ازاں بلیک میل کیا اور ہماری غیر موجودگی میں زیادتی کی اور کسی بتانے پر قتل کی دھمکیاں دیں ،بیٹی عزت کی خاطر خاموش رہی ،دوبارہ زیادتی کی کوشش پر جواد کی بیوی کو آ گاہ کیا تو انہوں نے خاموش رہنے کا کہتے ہوئے دھمکیاں دیں ۔