ایم ڈی واسا کا سٹی ڈرین کی ڈی سلٹنگ سائٹ کا دورہ

ایم ڈی واسا کا سٹی ڈرین  کی ڈی سلٹنگ سائٹ کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا غفران احمد کا سٹی ڈرین کی ڈی سلٹنگ سائٹ کا دورہ،ایم ڈی واسا نے ہدایت کی کہ ڈی سلٹنگ کے عمل کو مزید تیز اور مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے۔

 صفائی کے معیار کو یقینی بنایا جائے گا، تمام ڈرینز ڈی سلٹنگ شیڈول پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایات کی گئی، واسا حکام نے اپیل کی ہے کہ نکاسی آب کے نظام کو بہتر رکھنے میں واسا کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں