ڈسکہ:مادہ جانور کا گوشت فروخت کرنے پر قصا ب کیخلاف مقدمہ
ڈسکہ ، منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )مادہ جانور ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے پر قصا ب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈسکہ نے ٹیم کے ہمراہ موضع رنجہائی میں چھاپہ ماراتو ملزم علی رضا بھینس کو ذبح کرکے گوشت فروخت کررہاتھا جس کو ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔