ضروری مرمت اور ترقیاتی کام سیالکوٹ میں بجلی کی بندش کا شیڈول

ضروری مرمت اور ترقیاتی کام سیالکوٹ میں بجلی کی بندش کا شیڈول

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 7, 11, 15, 18, 22, 29 دسمبر کو ہندل، بھڈال، حبیب پورہ، پکی کوٹلی۔۔۔

 ایمن آباد روڈ، انور خواجہ، ولانے ، فیڈرز اور 18, 28 دسمبر کو گھنہ، نظام آباد، رنگ پورہ، رسول پور، بڈیانہ ایکسپریس، لنگڑے والی، پوراں ہیراں، نیکا پورہ، وریو، اسلام آباد، گوپالپور، اوورا، ویڑن، سرکلر روڈ، فیڈرز صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں