راہوالی:حویلی میں گھس کرفائرنگ سے نوجوان زخمی

راہوالی:حویلی میں گھس  کرفائرنگ سے نوجوان زخمی

راہوالی (نمائندہ دنیا )ملزموں نے حویلی میں داخل ہوکر نوجوان کو فائر نگ کر کے شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔

منڈیالہ وڑائچ کا رہائشی فیصل رات 11 بجے اپنے بھائیوں بلال احمد ،شہبازاحمد کے ہمراہ معذور والد محمد یوسف کے پاس حویلی میں بیٹھے ہوئے تھے کہ شوکت علی ،ضیا اﷲ عرف باؤ وغیرہ حویلی میں گھس آ ئے اور فائرنگ کر دی جس سے شہباز زخمی ہو گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں