منڈیکی گورائیہ3:افراد نے راستہ روک کر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 منڈیکی گورائیہ3:افراد نے راستہ  روک کر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نوجوان کو تشدد کانشانہ بنانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضع ملیکے کے سلامت نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بیٹا گھرسے باہرنکلاتواس کو صہیب ’حمزہ اور ریاض نے روک لیا اور تشددکانشانہ بناتے ہوئے دھمکیاں دیناشروع کردیں، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں