حافظ آباد:جانوروں کی چربی سے خوردنی تیل بناتے 2 افراد گرفتار
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ڈھینگرانوالی میں چھاپہ مار کر دو افراد کو جانوروں کی چربی سے خوردنی تیل بناتے ہوئے گرفتارکروادیا۔
ملزموں کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا جبکہ فوڈاتھارٹی ٹیم نے سامان قبضہ میں لے لیا۔