ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز 250 گاڑیوں کے چالان ، 9 لاکھ روپے ریکوری
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بغیر نمبر گاڑیوں اور ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف جنرل ہولڈ اپ۔۔۔
ضلع بھر میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے 250سے زائدگاڑیوں کے چالان کئے گئے ،موقع پر 9 لاکھ روپے کی ریکوری بھی کی گئی ۔