مشرف بیگ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کنجاہ تعینات
گجرات (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے مرزا مشرف بیگ کوچیف آفیسر میونسپل کمیٹی کنجاہ تعینات کر دیا ، انہوں نے چارج لیکر کام کا آغاز کر دیا۔
پنجاب حکومت نے مرزا مشرف بیگ کوچیف آفیسر میونسپل کمیٹی کنجاہ تعینات کر دیا ، انہوں نے چارج لیکر کام کا آغاز کر دیا۔