بجلی چوری کر تے 6 افراد پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار ) بجلی چوری کرتے 6 افرادپکڑے گئے ۔ مدینہ ٹاؤن کے حسیب اقبال ، ٹبہ محمد نگر کے عثمان، نانگرے بھٹی کے کاشف ،کھرک کے نوید ،کامونکے کے محمد حسین اور دولت پورہ کے عطرت کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
بجلی چوری کرتے 6 افرادپکڑے گئے ۔ مدینہ ٹاؤن کے حسیب اقبال ، ٹبہ محمد نگر کے عثمان، نانگرے بھٹی کے کاشف ،کھرک کے نوید ،کامونکے کے محمد حسین اور دولت پورہ کے عطرت کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔