مری ،بغیر اجازت تعمیر کی گئی عمارت مسمار

مری ،بغیر اجازت تعمیر کی گئی عمارت مسمار

مری(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس کی ہدایت پر مری میں تعمیرات پرپابندی کے باوجود بلڈنگ تعمیرکرنے پر ڈسٹرکٹ کونسل نے کشمیری بازار ڈنہ میں آپریشن کرتے ہوئے ہیوی مشینری کے ذریعے بلڈنگ کو مسمارکر دیا۔

 آپریشن کی نگرانی انفورسمنٹ انسپکٹر شیخ عتیق اور ایم اوپی ایم سی مری سمیع اللہ نیازی نے کی ،زیرتعمیرعمارت کوسیل بھی کردیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں