انسپکٹر وقاص سیٹھ ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد نے تھانہ ہیڈ مرالہ میں سب انسپکٹر وقاص سیٹھ کو ایس ایچ او تعینات کر دیا ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد نے تھانہ ہیڈ مرالہ میں سب انسپکٹر وقاص سیٹھ کو ایس ایچ او تعینات کر دیا ۔