وہاڑی میں تنظیم مغلیہ کا 27واں سالانہ کنونشن

وہاڑی میں تنظیم مغلیہ کا  27واں سالانہ کنونشن

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) صدر آل پاکستان تنظیم مغلیہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عبدالروف مغل نے کہا کہ تنظیم کا کام کسی ایک طبقے یا فرد تک محدود نہیں بلکہ پورے مغل برادری کو مضبوط پلیٹ فارم پر متحد کرنا ہے۔۔۔

انہوں نے جنرل سیکرٹری حاجی یسین مغل کی قیادت میں منعقدہ تنظیم مغلیہ کے 27ویں سالانہ کنونشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم سماجی، فلاحی، تعلیمی اور رفاہ عامہ کے منصوبوں کے ذریعے برادری کی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں