کامونکے :غیر قانونی سوسائٹی بنانے پر 2افراد کے خلاف
کامونکے (نامہ نگار )غیر قانونی سوسائٹی بنانے پر پولیس نے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
بتایا گیا ہے کہ کھوتڑے کے رانا منور اور مطیع اللہ نے واہنڈو میں بغیر این او سی غیر قانونی طور پر سوسائٹی بنائی ہوئی تھی جس پر واہنڈو پولیس نے دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔