وزیرآباد:لوگوں نے دوران ڈیوٹی سینٹری سپروائزرکو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

وزیرآباد:لوگوں نے دوران ڈیوٹی  سینٹری سپروائزرکو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ستھرا پنجاب وزیرآباد کے سینٹری سپر وائزر پر تشدد راہگیروں نے جان بخشی کر ائی۔

 جبار احمد ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا کہ ٹریفک بھیڑ میں راستہ کے معاملہ پر چند افراد نے ہاتھا پائی شروع کر دی ،راہگیروں نے معاملہ رفع دفع کروایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں