سیالکوٹ :نامعلوم افراد کی فائرنگ 47 سالہ شخص جاں بحق

سیالکوٹ :نامعلوم افراد کی فائرنگ 47 سالہ شخص جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

پسرور روڈ کھوئی سٹاپ کے قریب ابدالی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 47 سالہ قمر الزماں سکنہ بسرا چونڈہ کو قتل کردیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال پسرور منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں