انتقال پر ملال

 انتقال پر ملال

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) معروف بزنس مین امجد علی سندھو ظفر حسین اور تجمل حسین کے والد حاجی صابر حسین سندھو انتقال کر گئے۔

مقامی قبرستان کنڈن سیان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کل 19دسمبر دن 10بجے اڈا کنڈن سیان مسجدمیں پڑھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں