انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس کی جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ

انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس کی  جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان نے سیالکوٹ میں جناح ہال قلعہ میں ایم ڈی واسا کمیٹی روم میں وفاقی محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں۔

مجموعی طو رپر 10 شکایات سنیں جس میں سے 7 شکایات کا موقع پر ہی فیصلہ کر دیا گیا اور لوگوں کو ریلیف فراہم کیا گیا باقی 3 شکایات کو اگلی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا۔ دوران سماعت وفاقی محکموں کے خلاف نئی شکایات بھی وصول کی گئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں