سیالکوٹ: پرانی سبزی و فروٹ منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا )شہر اقبال کی پرانی سبزی و فروٹ منڈی میں تجاوزات ختم کرنے کیلئے انتظامیہ کی قابضین کے خلاف کارروائی کے دوران 46سے زائد غیر قانونی تجاوزات ختم کردی گئیں، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور افسر وں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا اور تجاوزات کرنے والے سبزی و فروٹ فروشوں کو آئندہ تجاوزات نہ کرنے کی ہدایت کی۔
شہر اقبال کی پرانی سبزی و فروٹ منڈی میں تجاوزات ختم کرنے کیلئے انتظامیہ کی قابضین کے خلاف کارروائی کے دوران 46سے زائد غیر قانونی تجاوزات ختم کردی گئیں، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور افسر وں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا اور تجاوزات کرنے والے سبزی و فروٹ فروشوں کو آئندہ تجاوزات نہ کرنے کی ہدایت کی۔