کمشنر کا اربن یونٹ اور کنٹریکٹرز کیساتھ بیوٹیفکیشن سکیموںپر اجلاس
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)کمشنر نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت اربن یونٹ اور کنٹریکٹرز کے ساتھ بیوٹیفکیشن سکیموں کی پیش رفت کے جائزہ کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر نوید احمد بھی موجود تھے جبکہ ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن محمد شفیق ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب ،اے سی سٹی اقرا مبین،اے سی صدر فیصل مجید ،اربن یونٹ و دیگر محکموں کے افسر شریک تھے ۔
کمشنر نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت اربن یونٹ اور کنٹریکٹرز کے ساتھ بیوٹیفکیشن سکیموں کی پیش رفت کے جائزہ کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر نوید احمد بھی موجود تھے جبکہ ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن محمد شفیق ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب ،اے سی سٹی اقرا مبین،اے سی صدر فیصل مجید ،اربن یونٹ و دیگر محکموں کے افسر شریک تھے ۔