سیالکوٹ:شادیوال قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد

سیالکوٹ:شادیوال قبرستان  سے نومولود بچے کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) شادیوال قبرستان سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ، مقامی باشندوں نے لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی،

پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچے کی لاش سپردِ خاک نہیں کی گئی تھی، شبہ ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد پھینک دیا گیا ہو۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں