ڈاکو قیمتی موبائل چھین کرفرار

ڈاکو قیمتی موبائل چھین کرفرار

راہوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار)کوٹ شاہاں بس سٹاپ پر پارسل کے انتظار میں کھڑے شہری گکھڑ کے رہائشی عبدالحادی سے 125موٹر سائیکل سوارملزم جھپٹا مار کر قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا۔

کوٹ شاہاں بس سٹاپ پر پارسل کے انتظار میں کھڑے شہری گکھڑ کے رہائشی عبدالحادی سے 125موٹر سائیکل سوارملزم جھپٹا مار کر قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں