گجرات:نواحی گاﺅں شاہ جہانیاں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

گجرات:نواحی گاﺅں شاہ جہانیاں  میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )رشیدہ شفیع فاﺅنڈیشن کے تحت نواحی گاﺅں شاہ جہانیاں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ۔

 اخلاق احمد’سیٹھ قمر خورشید’چودھری محمود افضال نے افتتاح کیا ، فلٹر یشن پلانٹ کیلئے جگہ کا عطیہ محمود افصال نے دیا جبکہ پلانٹ کے تمام اخراجات ساجد محمود مرحوم کے اہل خانہ کی طرف سے ان کے ایصال ثواب کیلئے دئیے گئے ۔ اس موقع پر چودھری شہباز احمد’ لیاقت علی’حاجی سلیم رضا’چودھری تسلیم رضا’نصیر احمد’ڈاکٹر جنید اسلم’صوبیدار محمد رفیق’حاجی سلیم جٹ’لالہ عابد جٹ’محمد لطیف ،محمد یعقوب ’ اسجدمحمود ’محمد یاسین’یاسر شیرازنومی’امجد محمود و دیگر بھی موجو دتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں