منڈی بہا الدین:ریکارڈ درستگی کیلئے رشوت لینے پر پٹواری‘ 2منشی گرفتار
منڈی بہا الدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن منڈی بہا ئو الدین مرزا عمران الحق کی ہدایت پر ٹیم نے زمین کے ریکارڈ کی درستگی کیلئے رشوت لیتے علی حسن اور بلال احمد منشی پٹواری حلقہ نواں لوک کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔۔۔
سرکل آفیسر اینٹی کرپشن منڈی بہا ئو الدین مرزا عمران الحق کی ہدایت پر ٹیم نے زمین کے ریکارڈ کی درستگی کیلئے رشوت لیتے علی حسن اور بلال احمد منشی پٹواری حلقہ نواں لوک کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ بعد ازاں ملزموں کی نشان دہی پر حلقہ نواں لوک پٹواری عبد الحنان کو بھی گوڑھا محلہ گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔