ریلوے پلیٹ فارم ٹکٹ مہنگا
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ریلوے پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت میں200گنااضافہ‘قیمت30 روپے مقرر‘نئی قیمت میں 20روپے ٹکٹ جبکہ 10روپے سروس چارج شامل کئے گئے ، فیصلے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔
ریلوے پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت میں200گنااضافہ‘قیمت30 روپے مقرر‘نئی قیمت میں 20روپے ٹکٹ جبکہ 10روپے سروس چارج شامل کئے گئے ، فیصلے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔