کتے نے بزرگ شخص کو کاٹ لیا

 کتے نے بزرگ شخص کو کاٹ لیا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار)نواحی گاؤں کوٹ سجانہ میں آوارہ کتے نے 70سالہ شخص کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ محمد اکبر گلی میں جارہا تھا کہ اچانک آوارہ کتے نے حملہ کردیا جس پر اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

نواحی گاؤں کوٹ سجانہ میں آوارہ کتے نے 70سالہ شخص کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ محمد اکبر گلی میں جارہا تھا کہ اچانک آوارہ کتے نے حملہ کردیا جس پر اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں