پیپلز پارٹی کے رہنما سردار محمد سوکھل انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے رہنما  سردار محمد سوکھل انتقال کر گئے

کامونکے (نامہ نگار )پیپلز پارٹی کے سابق سینئر نائب صدر اور کامونکے کی سیاسی و کاروباری شخصیت حاجی سردار محمد سوکھل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، قبرستان صوفیاں والا میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں