پروفیشنل گروپ فوٹو جرنلسٹس کی افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ریلی

پروفیشنل گروپ فوٹو جرنلسٹس کی  افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ریلی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )پروفیشنل گروپ فوٹو جرنلسٹس گوجرانوالہ کے زیر اہتمام افواجِ پاکستان سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی،

 جس میں محمد فاروق،عبدالخالق،اکرم بیگ طارق بزمی ،محمد ارشد،ذولفقارزمان،جواد یوسف کے علاوہ شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملکی سلامتی، استحکام اور خودمختاری کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں