نوشہرہ ورکاں :زہریلی چیز کھانے سے 2بچوں کی حالت غیر

نوشہرہ ورکاں :زہریلی چیز کھانے  سے 2بچوں کی حالت غیر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )زہریلی چیز کھانے سے دو بچوں کی حالت غیر ہو گئی ۔

نواحی گاؤں ماڑی بھنڈراں میں 9سالہ عدنان اور 7 سالہ عروج فاطمہ کھیتوں میں کھیل رہے تھے کہ انہوں نے وہاں موجود کوئی چیز کھا لی جبکہ فصل پر زرعی زہریلی ادویات کا سپرے کیا گیا تھا کچھ ہی دیر بعد بچوں کی حالت غیر ہو گئی حالت تشویشناک ہونے پر اہل خانہ فوری طور پر دونوں بچوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں