رمضان میں بھی لوڈ شیڈنگ

 رمضان میں بھی لوڈ شیڈنگ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور نواح میں ماہ مقدس میں بھی گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی سحری اور افطاری کے وقت گیس کی بندش کی وجہ سے علاقہ مکین مشکلات کاشکار ہیں ، صارفین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

ڈسکہ اور نواح میں ماہ مقدس میں بھی گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوسکی سحری اور افطاری کے وقت گیس کی بندش کی وجہ سے علاقہ مکین مشکلات کاشکار ہیں ، صارفین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں