پولیس نے بھکاری کو دھر لیا

پولیس نے بھکاری کو دھر لیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والا گداگر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔

 پولیس نے سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر کارروائی کر تے ہوئے یوسف رحمت مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں