غفلت پر ایس ایچ او کلوز لائن
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ نے انسپکٹر مبین چیمہ کو لاپروا ئی برتنے کلوز ٹو لائن کر دیا گیا تھا۔
ان کی خالی جگہ پرسکندر ورک کو ایس ایچ او تھانہ رنگپورہ تعینات کر دیا ہے جنہوں نے عہد ے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔