تعلیم و تربیت میں فلاحی اداروں کا کردارقابل تحسین:گورنر
لاہور (سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت میں فلاحی اداروں کا کردارقابل تحسین ہے ۔یہ بات اُنہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں افطار ڈنر کے موقع پر کہی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت میں فلاحی اداروں کا کردارقابل تحسین ہے ۔یہ بات اُنہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں افطار ڈنر کے موقع پر کہی۔