تتلے عالی:گھر میں گھس کر خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار )گھمن والا میں خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نواحی گاؤں گھمن والا کی42سالہ(ح) گھر میں تھی کہ بیرونی دیوار پھلانگ کر امجد ہراساں کرنے لگا ،خاتون نے دیور کوآواز دی تو ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔