ڈسکہ :ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالا گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی۔
کہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر ملزم زین اسلم پابندی کے باوجود ساؤنڈ سسٹم کی خلاف ورزی کررہا ہے او راس نے اونچی آوازمیں گانے لگائے ہوئے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔