گجرات2:منشیات فروش گرفتار 12 کلو سے زائد چرس برآ مد

 گجرات2:منشیات فروش گرفتار  12 کلو سے زائد چرس برآ مد

گجرات (نامہ نگار )پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے 2منشیات فروش گرفتار کرکے کروڑوں روپے کی12کلو سے زائدچرس برآمد کرلی ۔

ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر آفتاب رسول چوہان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران محمد ابوبکر سکنہ شادمان گجرات سے 11کلوچرس برآمدکی جبکہ دوسری کارروائی میں ملزم نبیل سکنہ کوٹیاں سے 1کلوسے زائد چرس برآمدکرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں