پیشہ ور بھکاریوں نے شہریوں کی ناک میں دم کردیا

پیشہ ور بھکاریوں نے شہریوں  کی ناک میں دم کردیا

ساہیوال (سٹی رپورٹر)رمضان المبارک میں شہر میں پیشہ ور بھکاریوں نے شہریوں کا ناک میں دم کردیا ، دکانوں، مارکیٹوں، لاری اڈا اور مختلف دفاتر کے باہر مرد و خواتین بھکاریوں کے جھنڈ دکھائی دینے لگے ۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ ہماری دکانوں پراتنے گاہک نہیں آتے ، اس سے زیادہ بھکاری روزانہ آجاتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں