راہوالی:اراضی پر قبضہ کی کوشش، باپ بیٹی پر تشدد

راہوالی:اراضی پر قبضہ  کی کوشش، باپ بیٹی پر تشدد

راہوالی(نمائندہ دنیا )بیوہ کی اراضی پر قبضہ کی کوشش، فصل پر ٹریکٹر چلادیا ،منع کرنے پر بیوہ اور والد پر تشدد ،پسٹل کے بٹ مار مار کر شدید زخمی کردیا ۔

بلے والا کی رہائشی نادیہ والدین کے گھر موجود تھی ، اطلاع ملی کہ عارف ،حسنین ،آصف ،حمزہ عارف انکے رقبہ پر قبضہ کر رہے ہیں‘دونوں باپ بیٹی پہنچے تو ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں