رمضان میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کیخلاف 50ہزار سے زائد کارروائیاں

رمضان میں پرائس کنٹرول  مجسٹریٹس کی گرانفروشوں کیخلاف  50ہزار سے زائد کارروائیاں

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرز /پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا یکم رمضان المبارک سے15رمضان المبارک تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشوں کیخلاف 50ہزار سے زائد کارروائیاں کیں۔

‘3040خلاف ورزیوں پر ایک کروڑ 13 لاکھ 72 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد، 446 گوداموں اور دکانوں کو سیل، 7 مقدمات کا اندراج اور 446 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں