شراب نوشی پر 8 افراد گرفتار
راہوالی(نامہ نگار)کینٹ پولیس نے دو بھائیوں سمیت 8شراب نوشوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے ۔ پولیس نے محلہ خوشی ٹائون سے امجد ، سفیان ، بلال ، احسان اﷲ ، عمران ، کامران ، عتیق ، صغیر قریشی کو گرفتار کر لیا ۔
کینٹ پولیس نے دو بھائیوں سمیت 8شراب نوشوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے ۔ پولیس نے محلہ خوشی ٹائون سے امجد ، سفیان ، بلال ، احسان اﷲ ، عمران ، کامران ، عتیق ، صغیر قریشی کو گرفتار کر لیا ۔