نان کسٹمز پیڈ ضبط
تتلے عالی(نامہ نگار )پیرا فورس نے نان کسٹمز پیڈ سگریٹ قبضہ میں لے لئے ۔
پیرا فورس اور پنجاب پولیس نے گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ،کامونکے اور نوشہرہ ورکاں روڈ پر متعدد دکانوں سے نان کسٹمز پیڈ سگریٹ قبضے میں لے لئے ۔