انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

گلیانہ(نامہ نگار )قصبہ ملکہ کی ہر دل عزیز شخصیت ماسٹر عنایت اللہ اعوان سابق مدرس گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آ ج دن 10 بجے آ بائی قصبہ ملکہ میں ادا کی جائے گی۔

قصبہ ملکہ کی ہر دل عزیز شخصیت ماسٹر عنایت اللہ اعوان سابق مدرس گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آ ج دن 10 بجے آ بائی قصبہ ملکہ میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں