ممتاز عالم دین حافظ قاری خالد جاوید انتقال کر گئے
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )چالیس برس تک امامت کے فرائض سرانجام دینے والے اہلسنت کے ممتاز عالم دین حافظ قاری خالد جاوید جو جامع مسجد چمن رسول ؐ بجلی محلہ میں پیش امام تھے ،گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ قرستان گڑھی اعوان میں اداکی گئی اور بعدازاں انہیں سپردخاک کردیا گیا۔
چالیس برس تک امامت کے فرائض سرانجام دینے والے اہلسنت کے ممتاز عالم دین حافظ قاری خالد جاوید جو جامع مسجد چمن رسول ؐ بجلی محلہ میں پیش امام تھے ،گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ قرستان گڑھی اعوان میں اداکی گئی اور بعدازاں انہیں سپردخاک کردیا گیا۔