پیپلز پارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب کا اجلاس کل طلب

پیپلز پارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی  سنٹرل پنجاب کا اجلاس کل طلب

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب کا اہم اجلاس 26 مارچ بروز جمعرات 2 بجے گوجرانوالہ جم خانہ میں منعقد ہو گا،

 اجلاس میں پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب کے تمام ڈویژن اضلاع کے کوآرڈی نیٹرز شرکت کریں گے اجلاس کی صدارت چیف کوآرڈی نیٹر پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب ارشاد اللہ سندھو کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں