ڈاکٹر شمشاد پنجاب یونیورسٹی قائد اعظم کیمپس میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈاکٹر شمشاد کو یونیورسٹی آف پنجاب قائد اعظم کیمپس لاہور میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر پاکستان سٹڈیز تعینات کر دیا گیا ۔
انہوں نے گزشتہ روز چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔اس سے قبل ڈاکٹر شمشاد گورنمنٹ پرائمری سکول گاہڑھی میں بطور پی ایس ٹی سائنس خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔