حاجی مقصود پٹواری ترقی پا کر قانونگو کے عہدے پر فائز

حاجی مقصود پٹواری ترقی پا کر  قانونگو کے عہدے پر فائز

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)حاجی مقصود پٹواری ترقی پا کر قانونگو کے عہدے پر فائز ہو گئے ۔

 انہیں حلقہ نوشہرہ ورکاں کا نیا قانونگو تعینات کر دیا گیا اس تعیناتی پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں سعدیہ جمال، میاں عمران شوکت، ارشاد عارف چیمہ اور دیگر دوست احباب نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کو بہتر ریونیو سروسز کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں