جعلی چیک دینے پرمقدمہ
منڈیکی گورائیہ‘ موترہ(نامہ نگار) عبدالرحمن نے ملزم افتخار کو 75لاکھ پراپرٹی کے کاروبار کیلئے دئیے رقم واپسی مطالبے پربوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
عبدالرحمن نے ملزم افتخار کو 75لاکھ پراپرٹی کے کاروبار کیلئے دئیے رقم واپسی مطالبے پربوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔