خاوند کابیوی پرتشدد‘گھرسے نکال دیا

 خاوند کابیوی پرتشدد‘گھرسے نکال دیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)خاوند کابھائی کیساتھ ملکر بیوی پرتشدد، دھکے مار کر گھرسے نکال دیا۔ موضع دھامونکے کی مہناز نے شوہر تنزیب سے اپنے پیسوں سے متعلق پوچھنے گئی تو اس نے اپنے بھائی ساجد کیساتھ ملکرتشددکانشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

خاوند کابھائی کیساتھ ملکر بیوی پرتشدد، دھکے مار کر گھرسے نکال دیا۔ موضع دھامونکے کی مہناز نے شوہر تنزیب سے اپنے پیسوں سے متعلق پوچھنے گئی تو اس نے اپنے بھائی ساجد کیساتھ ملکرتشددکانشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں